Home / اہم خبریں / ملائیشیا میں زیر قبضہ پی آئی اے کے طیارےکی واپسی پاکستان کیا کرنے والا ہے، بڑ ا قدم اٹھا لیا گیا

ملائیشیا میں زیر قبضہ پی آئی اے کے طیارےکی واپسی پاکستان کیا کرنے والا ہے، بڑ ا قدم اٹھا لیا گیا

کوالا لمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں پھنسے ہوئے 171مسافر پاکستان واپس پہنچ گئے۔ مسافروں کو دو خلیجی ممالک کی پروازوں کے ذریعے پاکستان واپس لایا گیا ۔جبکہ 18رکنی عملہ پیر کو پاکستان پہنچ جائے گا۔ دوسری جانب پی آئی اے انتظامیہ نے پی آئی اے کے جہاز کی واپسی کےلئے

قانونی ماہرین سے بات چیت مکمل کر لی ہے۔ جہاز کی واپسی کےلئے ملائیشیا کی عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔درخواست میں برطانوی عدالت سے متعلق دستاویزات بھی جمع کروائی جائیں گی۔واضح رہے کہ پی آئی اے کے بوئنگ طیارے پی کے 777کو جمعہ کے روز ملائیشین حکام نے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، بیٹے نے ٹیپ ریکارڈر میں کیسٹ ڈالی اور بٹن دبا دیا جس پر ایک مذہبی بیان شروع ہوگیا۔۔۔۔۔کچھ دیر بعد کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com