Breaking News
Home / اہم خبریں / مرغی کے گوشت سے فالج کی بیماری،حیرت انگیزانکشاف

مرغی کے گوشت سے فالج کی بیماری،حیرت انگیزانکشاف

مشی گن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی طبی ماہرین نے انکشاف کیاہے کہ اگرمرغی کے گوشت کواچھی طرح نہ پکاکرکھایاجائے تواس سے فالج جیسی موذی مرض لاحق ہوسکتی ہے ۔

امریکی ریاست مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مرغی کے گوشت میں پائے جانے والا بیکٹریا گولیان بیری سینڈروم انسانوں میں عصبی عضلی فالج کا باعث بنتا ہے۔ماہرین نے انتباہ کیاکہ اگرمرغی کاگوشت ٹھیک طرح سے نہ پکایاجائے تویہ بیکٹریاگوشت میں موجود رہتاہے اوراس سے فالج ہوسکتاہے ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com