Breaking News
Home / اہم خبریں / پڑوسی ملک کے 12جنگی طیارے اچانک کس علاقے میں داخل ہوگئے اورپھرکیاہوا؟کیاکوئی نئی جنگ چھڑنےو الی ہے،بڑی خبر

پڑوسی ملک کے 12جنگی طیارے اچانک کس علاقے میں داخل ہوگئے اورپھرکیاہوا؟کیاکوئی نئی جنگ چھڑنےو الی ہے،بڑی خبر

بیجنگ (ویب ڈیسک )چین مسلح افواج کے 12 جنگی طیاروں نے تائیوان کی طرف سے ‘ائیر ڈیفنس فیلڈ’ اعلان کی گئی فضائی حدود ADIZ کی خلاف ورزی کی ہے۔تائیوان خبر رساں ایجنسی سی این اے کی خبر کے مطابق تائیوان وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے

کہ چین مسلح افواج کے 8 عدد Xian H-6 بمبار اور 4 عدد شینیانگ J-16 جنگی طیاروں نے جنوب مغربی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔خلاف ورزی کے بعد تائیوان کے جنگی طیاروں کو علاقے کی طرف بھیج دیا گیا جنہوں نے چینی طیاروں کو وائرلیس وارننگ دی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک دن میں اس قدر کثیر تعداد میں چینی طیاروں کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی معمول کی بات نہیں ہے۔

Share

About admin

Check Also

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com