Breaking News
Home / اہم خبریں / ڈالر کی پاکستان سے اجارہ داری ختم! اب عالمی معاہدوں میں کونسی کرنسی استعمال ہوگی؟ حکومت نے منظوری دے دی

ڈالر کی پاکستان سے اجارہ داری ختم! اب عالمی معاہدوں میں کونسی کرنسی استعمال ہوگی؟ حکومت نے منظوری دے دی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کی صوبائی کابینہ نے عالمی معاہدوں میں چینی کرنسی کے استعمال کی منظوری دے دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی کابینہ نے انرجی کے معاہدوں کیلئے چینی یو آن کو بطور کرنسی استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس کے علاوہ کابینہ نے چینی یو آن کو بھی عالمی معاہدوں کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق پنجاب کابینہ نے پاک فوج کی شہدا ویلفیئر سکیم کے تحت چولستان میں 1626 ایکڑ زمین فراہم کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com