Home / اہم خبریں / لاکھوں پاکستانیوں نے موبائل فون پر یہ آسان سا کام کرکے پیسے کمانا شرو ع کردیے ہیںطریقہ جان کر آپ بھی ضرور غور کریں گے

لاکھوں پاکستانیوں نے موبائل فون پر یہ آسان سا کام کرکے پیسے کمانا شرو ع کردیے ہیںطریقہ جان کر آپ بھی ضرور غور کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت دنیا بھر میں ایک ڈیجیٹل کرنسی کاشور مچا ہے جسے پائی کا نام دیا گیا ہے۔ایک موبائل ایپلیکشن کی ذریعے لوگوں نے مائننگ کرکے آن لائن پیسے کمانےکا ایک نیا کاروبار شروع کردیا ہے۔پائی نیٹ ورک کے دنیا بھر میں اس وقت ایک کروڑ صارفین ہے۔ درحقیقت اس وقت ڈیجیٹل کرنسی پائی کی مالیت صفر ڈالر کے برابر ہے لیکن مستقبل میں ایک پائی کی ایک سے پانچ ڈالر سے قیمت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شروعات میں لوگوں کو ڈیجیٹل کرنسی کی موبائل پر فری مائننگ کی

سہولت دی گئی ہے لیکن جلد ہی صارفین کرپٹو کرنسی خریدنے کا کہاجائے گا۔ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اس موبائل ایپ کو ڈائون لوڈ کرکے اس مائننگ شرو ع کرچکی ہے۔ اس حوالے سے کچھ خدشات بھی ہیں کہ کہیں یہ کوئی فراڈ سکیم تو نہیں جس کا مقصد لوگوں کی نجی معلومات تک رسائی حاصل کرنےکے بعد فیس بک یا موبائل اکائونٹس ہیک کرلینا ہےتاہم سوالات وجواب کی معروف عالمی ویب سائٹQoura کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جب خود ہی بتایا جا رہا ہے کہ اس کرنسی کی مالیت تاحال صفر ڈالر کے برابر ہے تو دھوکے کی کوئی وجہ نہیں بچتی۔اس وقت دنیا بھر میں ایک ڈیجیٹل کرنسی کاشور مچا ہے جسے پائی کا نام دیا گیا ہے۔ایک موبائل ایپلیکشن کی ذریعے لوگوں نے مائننگ کرکے آن لائن پیسے کمانےکا ایک نیا کاروبار شروع کردیا ہے۔پائی نیٹ ورک کے دنیا بھر میں اس وقت ایک کروڑ صارفین ہے۔ درحقیقت اس وقت ڈیجیٹل کرنسی پائی کی مالیت صفر ڈالر کے برابر ہے لیکن مستقبل میں ایک پائی کی ایک سے پانچ ڈالر سے قیمت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شروعات میں لوگوں کو ڈیجیٹل کرنسی کی موبائل پر فری مائننگ کی سہولت دی گئی ہے لیکن جلد ہی صارفین کرپٹو کرنسی خریدنے کا کہاجائے گا۔ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اس موبائل ایپ کو ڈائون لوڈ کرکے اس مائننگ شرو ع کرچکی ہے۔ اس حوالے سے کچھ خدشات بھی ہیں کہ کہیں یہ کوئی فراڈ سکیم تو نہیں جس کا مقصد لوگوں کی نجی معلومات تک رسائی حاصل کرنےکے بعد فیس بک یا موبائل اکائونٹس ہیک کرلینا ہےتاہم سوالات وجواب کی معروف عالمی ویب سائٹQoura کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جب خود ہی بتایا جا رہا ہے کہ اس کرنسی کی مالیت تاحال صفر ڈالر کے برابر ہے تو دھوکے کی کوئی وجہ نہیں بچتی۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com