Breaking News
Home / اہم خبریں / وزارت پٹرولیم کس طرح پاکستانیوں کو ماموں بنا رہی ہے ؟ شاہزیب خانزادہ کا تہلکہ خیز انکشاف

وزارت پٹرولیم کس طرح پاکستانیوں کو ماموں بنا رہی ہے ؟ شاہزیب خانزادہ کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) وزارت پیٹرولیم نے اربوں روپے کا نقصان کردیا، مگر غلط بیانی سے باز نہیں آرہی۔ پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں اہم حقائق سامنے آگئے۔نومبر، دسمبر، جنور ی اور فروری کے لیے دیر سے مہنگی ایل این جی کے ٹینڈر دے کر اربوں روپے کا نقصان کرنے کے

بعد اپریل کے لیے اپنی غلطی کی تصحیح کی اور دسمبر میں اپریل کے لیے ٹینڈر جاری کردیا۔ مگر پھر فروری کے ایک ہنگامی ٹینڈر کا سہارا لے کر دیر سے ٹینڈر کی غلطی کا جواز دینے لگی اور پھر سے غلط بیانی کرنے لگی۔حکومت ایل این جی کی خریداری کو کم دکھانے کے لیے (ن) لیگ کے طویل مدتی معاہدوں کو ملا کر قیمت بتارہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com