Breaking News
Home / اہم خبریں / لاہور : نوعمر لڑکی کے ساتھ دلخراش واقعہ ،سی سی ٹی وی ریکارڈنگ نے پول کھول دیے

لاہور : نوعمر لڑکی کے ساتھ دلخراش واقعہ ،سی سی ٹی وی ریکارڈنگ نے پول کھول دیے

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی فوت شدہ حالت میں برآمد، پولیس کے مطابق تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ میں واقع لاہور میدیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی ملی جسکی موت واقع ہو چکی تھی ، انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایک کار میں دو نامعلوم لڑکے

جو طالب علم معلوم ہوتے تھے آئے اور انھوں نے ایک نوعمر لڑکی کو اس حال میں وہاں چھو ڑا اور خود غائب ہوگئے ۔لڑکی کو ایمرجنسی میں چھوڑ ا گیا لڑکی نے ٹریک سوٹ پہن رکھا تھا اور شکل و صورت سے امیر گھرانے کی معلوم ہوتی تھی ، لڑکی موت کی وادی میں جا چکی تھی ، تازہ ترین خبروں کے مطابق لڑکی کا معائنہ کرنے ڈاکٹرز نے غلط کاری کی تصدیق کی ہے جبکہ لڑکی کی شناخت (م) کے نام سے ہو چکی ہے ، پولیس کا کہنا ہے لڑکوں کی گرفتاری کے بعد تمام حقائق سامنے آئیں گے ۔

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com