Breaking News
Home / اہم خبریں / خلامیں جانے کا ٹکٹ کتنے کا مل رہا ہےخواہش مند افراد کےلئے بکنگ شروع ہوگئی

خلامیں جانے کا ٹکٹ کتنے کا مل رہا ہےخواہش مند افراد کےلئے بکنگ شروع ہوگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلا میں روانگی کےخواہشمند افرادکی ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ جس کے لئے دنیا کا پہلا خلائی سٹیشن بھی متعارف کروا دیا گیا ہے۔ جس کی قیادت ناسا کے کچھ سابق خلا باز کر رہے ہیں۔ اور اب یہ ہیوسٹن کی کمپنی ایکسیم اسپیس کے لیے کام کر رہے ہیں۔ناسا اسپیس اسٹیشن پروگرام کے سابق مینیجر کا اس حوالے سے کہنا تھا

کہ یہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی پہلی نجی پرواز ہے اور انہوں نے اسے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا جب کہ یہ ان کی بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے پہلی نجی پرواز ہو گی۔دنیا کے پہلے نجی خلائی اسٹیشن پر پرواز کے لیے جانے کے خواہش مند یہ تین افراد فی کس 55 ملین ڈالرز ادا کریں گے، خلا میں جانے والے یہ تینوں افراد مدار میں تحقیق کریں گے

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com