Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستانی لڑکی کا طلاق کے بعد پی سی ہوٹل میں جشن

پاکستانی لڑکی کا طلاق کے بعد پی سی ہوٹل میں جشن

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ:لاہور کے نجی ہوٹل میں دو سہیلیوں نے طلاق کا جشن مناکر غم غلط کیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہم جو ایک ٹیلی کام انجینئر ہے جسے اس کے شوہر نے طلاق دے دی تھی کی سہیلی جویریہ جو کہ نفیسات کی طالبہ ہے نے اس کے

غم کو خوشی میں بدلنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا جس سے اس کے چہرے پر مسکراہٹ واپس آ گئی۔ ماہم کی طلاق اور اس کے غم میں مبتلا ہونے پر جویریہ کو اس کی اداسی نے پریشان کر دیا تھا جس پر جویریہ نے ماہم کو لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مدعو کیا اور اس کے سامنے ایک چاکلیٹ کیک رکھ دیا جس پر ’’ہیپی ڈائیوورس‘‘ لکھا تھا۔ کیک کاٹنے کے بعد دونوں نے طلاق کا جشن منایا جس کی تصاویر سوشل میـڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ماہم کا کہنا ہے کہ اسے اس بات کی قطعی خبر نہیں تھی اور جویریہ نے یہ سب میری چہرے پہ خوشی لانے کے لیے کیا۔لوگوں نے جہاں اداسی بھگانے کے اس طریقے کو سراہا وہاں کئی لوگوں نے دونوں خواتین کے اس طریقے کی ملامت بھی کی ہے۔ ماہم ایک ٹیلی کام انجینئر ہے جسے اس کے شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد اس کی سہیلی جویریہ نے جو کہ نفیسات کی طالبہ ہے ماہم کے غم کو خوشی میں بدلنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com