Home / اہم خبریں / بہاولپور میں پیش آنے والا واقعہ

بہاولپور میں پیش آنے والا واقعہ

بہاولپور میں ہونے والے واقعے نے پورے انصاف کے نظام کو ہلاکےرکھ دیا۔کچھ روز قبل کچھ بااثر لوگوں نے گھر میں گھس کر لڑکی کو غلط کام کا نشانہ بنایا سب لوگوں کی موجودگی میں یہ کام ہوا جب بھائی نے مزاحمت کی کوشش کی تو اس کا ناز۔ک حصہ الگ کردیا۔یہ ہے پاکستان جہاں امیر اور غریب کے لیے قانون الگ ہے لڑکی کی عمر صرف 15 برس تھی کون اس کو انصاف دلائے گا۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن و نامور تجزیہ کار حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زندگی میں کئی روحانی شخصیات آئیں جنہوں نے عمران خان کی زندگی بدل کررکھ دی ۔حبیب اکرم مزید کہتے ہیں کہ عمران خان کی زندگی میں اس کے علاوہ بھی کئی روحانی شخصیات آئیں جن کا ذکر عمران خان نے اپنی کتاب میں بھی کیا۔تاہم عمران خان کی زندگی میں سب سے اہم روحانی شخصیت بشریٰ بی بی تھیں۔حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ 2013ء کے انتخابات کے بعد پاکپتن کے خاندان کی بشریٰ بی بی سے عمران خان کی ارادت شروع ہوئی۔ پاکپتن سے ہی انہیں پہلی بار یہ خوشخبری ملی کہ وہ اس ملک کے وزیراعظم بن جائیں گے۔نواز شریف کے لیے پانامہ سکینڈل کی خدائی سو موٹو کی اصطلاح بھی انہیں پاکپتن کے شہر سے ملی۔ایک ہاتھ کی مخصوص انگلی میں چھوٹے ہاتھ کے نگینے کی انگوٹھی اور دوسرے ہاتھوں میں تسبیح بھی انہی ملاقاتوں کی دین ہے۔عمران خان کو پاکپتن سے اتنی تسکین میسر آئی کہ ارادت کا تعلق ازدواجی رشتے میں بدل گیا اور بشریٰ بی بی عمران خان کے گھر کا چراغ ہو گئیں اس کے بعد عمران خان کے دن پھرنے لگے اور وہ پاکستان کے وزیراعظم بن گئے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com