Breaking News
Home / اہم خبریں / تبلیغی جماعت کے قافلے کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ؟

تبلیغی جماعت کے قافلے کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ؟

اللہ اکبر ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی آزمائش کرتا رہتا ہے۔ انبیائے کرام علیہ السلام ہوں یا اللہ کے دیگر نیک بندے اللہ اپنے بندوں کو آزمانے کیلئے ان پر آزمائشوں کے در کھولتا رہتا ہے اور پھر ان آزمائشوں سے ایمان اور سلامتی کے ساتھ نکلنے کے راستے بھی دکھاتا ہے۔

وہ اپنے بندوں کی رہنمائی اور مدد کیلئے آسمان سے فرشتے بھی اتار دیتا ہے، مخلوق کو ان کا تابع و مددگار بنا دیتا ہے۔ایسا ہی ایک واقع تبلیغی جماعت کے کچھ افراد کے ساتھ پیش آیا جب وہ تبلیغ کے سلسلے میں منزل پر پہنچنے کیلئے پیدل سفر کر رہے تھے ۔ اس دوران وہ راستہ بھٹک جاتے ۔ راستہ بھٹکتے ہی تبلیغی جماعت کے ارکان اللہ سے رجوع کرتے ۔ اسی دوران ایک بلی نمودار ہوتی اور ان کی رہنمائی شروع کر دیتی۔ زیر نظر تصویر میں بھی آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ بلی تبلیغی جماعت کے ارکان کی رہنمائی کرتی ہوئی آگے آگے چل رہی ہے اور ان کو صحیح راستے پر لئے چل رہی ہے۔ بلی کی رہنمائی میں بالآخر یہ تبلیغی جماعت کا قافلہ منزل تک پہنچ گیا۔۔۔۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہنے کا سائنس جو بھی جواب دے لیکن ایک مسلمان کے لئے اس سے بڑا حکمت افروز جواب کیا ہوسکتا ہے۔جاری ہے جو آقائے دوجہان نے دیا تھا اور اس راز لافانی سے آگاہ فرمادیا تھا کہ جب کوئی فوت ہوتا ہے تو اسکی آنکھیں ایک ایسا منظر دیکھ رہی ہوتی ہیں جو زندوں کو نظر نہیں آتا۔مسلم اور ابن ماجہ کی روایات کے مطابق حضرت ابوسلمہؓ کا جب آخری وقت آیا تو رسول اللہ ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے۔

وہ جان کنی کے عالم میں تھے، پردے کے دوسری طرف عورتیں رو رہی تھیں۔ آپﷺ نے فرمایا” میت کی جان نکل رہی ہوتی ہے تو اس کی نگاہیں پرواز کرنے والی روح کا پیچھا کرتی ہیں، تم دیکھتے نہیں کہ آدمی مر جاتا ہے تو اس کی آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں“ جب حضرت ابوسلمہؓ کا دم نکل گیا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com