Breaking News
Home / اہم خبریں / ’’آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔‘‘ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش، جج نے ’شکریہ ‘کرتے ہوئے کیا سزا سنائی؟ ملزم نے سر پکڑ لیا

’’آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔‘‘ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش، جج نے ’شکریہ ‘کرتے ہوئے کیا سزا سنائی؟ ملزم نے سر پکڑ لیا

فلوریڈا (نیوز ڈیسک )فلوریڈا میں چوری کے الزام میں پکڑے گئے شخص کی خاتون جج کو رام کرنیکی کوشش ناکام ہو گئی۔

زوم لنک پر کیس سماعت کے دوران چوری کے ملزم نے خاتون جج کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ بہت خوبصورت ہیں۔

خاتون جج بلیک مون نے مسکراتے ہوئے ملزم کو جواب دیا کہ تعریف کرنے کا شکریہ لیکن یہ تعریف کیس میں آپ کے کسی کام نہیں آ سکتی۔

Share

About admin

Check Also

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں تیار ہو گا جانیے

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com