Breaking News
Home / اہم خبریں / سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین کی چھٹی! پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا

سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین کی چھٹی! پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین منظر عام سے آؤٹ ہو گئے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی نے اپنا نیا کھلاڑی میدان میں اُتار کر ٹاسک سونپ دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور کو پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین جتنی ہی اہمیت دی جانے لگی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے سیاسی جوڑ توڑ کے لیے چودھری سرور کا انتخاب وزیر اعظم عمران خان نے خود کیا اور خود وزیراعظم بھی انہیں سینیٹ الیکشن کے جوڑ توڑ سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com