Breaking News
Home / اہم خبریں / فافن نے 8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کر دی ، تہلکہ خیز انکشاف

فافن نے 8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کر دی ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن )فری اینڈفیئرالیکشن نیٹ ورک( فافن) نے شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسران کوجرمانے اورسخت سزائیں دینے کی تجویز پیش کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق

فافن نے 8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این اے75ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کے دوران بے ضابطگیاں دیکھنے میں آئیں۔ بے ضابطگیوں کے باعث الیکشن کمیشن کواین اے 75ضمنی الیکشن کانتیجہ روکناپڑا۔ این اے75میں پولنگ اسٹیشنزکے باہرالیکشن کمیشن کوانتظامی امورمیں بہتری کی ضرورت ہے،فافن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاخیرسے نتائج موصول ہونیوالے حلقوں میں الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کراسکتا ہے۔ کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،غیرقانونی الیکشن مہم عمومی خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔قومی اسمبلی کی3اورصوبائی اسمبلی کی5نشستوں پرضمنی انتخابات کرائے گئے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com