Breaking News
Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عباس آفریدی نے اپنا ووٹ کتنے کروڑمیں بیچ ڈالا، واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عباس آفریدی نے اپنا ووٹ کتنے کروڑمیں بیچ ڈالا، واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات کچھ گھنٹوں کی دوری پر ۔ خرید و فروخت کا سلسلہ جاری۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی امیدوار عباسی آفریدی کے مبینہ مڈل مین عادل شاہ کی وٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی ۔ عادل شاہ کی پی ٹی آئی ایم این اے عبدالسلام آفریدی کو خریدنے کررہا ہے ۔ لیگی امیدوار

عباسی آفریدی کے مبینہ مڈل مین عادل شاہ نے وٹس ایپ چیٹ میں ایم این اے سے ووٹ خریدنے کی متعلق بات چیت کی ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالسلام اآفریدی نے کہا کہ حالات بہت خراب ہے کوئی کسی پر اعتماد نہیں کرتا ایسا نہ ہو ہم دونو ں خراب ہوجائیں۔ جس کے جواب میں عادل شاہ نے کہا کہ ایسا نہیں ہوگا میں آپ کو ایک سو فی صد گارنٹی دونگا آپ کی عزت وقار ہمارے لئے قابل قدر ہے ۔ عادل شاہ نے مزید لکھا کہ میرا کمیشن 50 پرسنٹ ہوگا مجھے اس میں صرف 30 لاکھ ملے گا

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com