Home / اہم خبریں / نیند بھگانے کے لیے طالب علم کا انوکھا کام

نیند بھگانے کے لیے طالب علم کا انوکھا کام

این این ایس نیوز! ہوم ورک کے کےدوران نیند  آئے تو اسے بھگانے کے درجنوں طریقے ہو سکتے ہیں لیکن نیند بھگانے کے لیے  12 سالہ چینی طالب علم جیسی بے وقوفانہ حرکت کسی نے   نہیں کی ہوگی۔ اس طالب علم نے نیند آنے پر  اپنی پیشاب کی نالی میں 10 سینٹی میٹر کی دھاتی نیڈل داخل کر لی۔شنسی سے تعلق رکھنے والے ایک 12 سالہ طالب علم، جن کا نام نہیں بتایا گیا،  نے  ہوم ورک کرنے کے لیے جاگنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی  دادی  اماں کی آکو پنکچر میں استعمال ہونے والی دھاتی سوئی کو اپنی پےشاپ کی نالی میں داخل کر لیا۔

جلد ہی طالب علم کو اندازہ ہوا کہ اب اس نیڈل کو نکالنا ممکن نہیں ہے۔ طالب علم کے لیے چلنا پھرنا بھی مشکل ہو گیا۔
طالب علم کی ماں نے بتایا کہ اُن کے بیٹے نے اگلے دن دوپہر کے کھانے کے بعد روزانہ کی جانے والی ورزش نہیں کی ۔جب وہ اپنے بیٹے کو باہر لے گئیں تو وہ بہت سست روی سے چل رہا تھا، وہ سمجھی کہ اُن کا بیٹا ویسے ہی کسی بات پر غصے میں ہے۔بعد میں لڑکے نے  جاگنے کے لیے  کی جانے والی اپنی انوکھی حرکت  کا اعتراف کر لیا۔اپنے بیٹے کا اعتراف سن کر ماں فوراً  ہی انہیں لے کر مقامی ہسپتال پہنچی۔ہسپتال میں ڈاکٹروں نے دھاتی نیڈل کو باہر نکال لیا ۔ خوش قسمتی سے اس نے  زیادہ نقصان نہیں پہنچایا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اس سے لڑکے کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑ سکتا تھا۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com