Breaking News
Home / اہم خبریں / وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ، خزانہ اور وزیراعظم کوبھیجی تھی جس کی منظوری وزیراعظم نے دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے

کہ وزیراعظم نیڈھائی سو روپے ہر امیدوار سے ریکورٹمنٹ وصولی کی منظوری بھی دی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھرتی کیلئیورچیول یونیورسٹی سے تعاون حاصل کیا جائیگا، بھرتیوں میں 831کانسٹیبلز، 150انسپکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کانسٹیبلز کی بھرتی ایف آئی اے براہ راست کریگا جبکہ گریڈ 16 سے اوپر کی بھرتیاں ایف بی ایس سی کے ذریعے ہوں گی۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com