Home / پاکستان / شرم و حیا گئی تیل لینے ۔۔ ! سابق چیئرمین پیمرا کی مریم نواز کی گاڑی میں تصویر وائرل ہونے کے بعد ابصار عالم نے حیرت انگیز بیان جاری کر دیا

شرم و حیا گئی تیل لینے ۔۔ ! سابق چیئرمین پیمرا کی مریم نواز کی گاڑی میں تصویر وائرل ہونے کے بعد ابصار عالم نے حیرت انگیز بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ وقت سے پہلے ہی کم کردیا گیا۔صحافی اظہر جاوید کے مطابق حسن نواز کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ عمران خان کے قریبی ساتھی صاحبزادہ جہانگیر کی قیادت میں منعقد ہوا۔

اس کے جواب میں مسلم لیگ ن کے کارکن بھی وہاں جمع ہوگئے جس کے بعد ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔صحافی کا کہنا ہے کہ حسن نواز کے باہر تحریک انصاف کے لوگوں کی تعداد توقع سے انتہائی کم تھی دوسری جانب سابق چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے مریم نواز کے ساتھ ایک تصویر سامنے آنے کے بعد لفافہ صحافی کا الزام لگنے پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ5سال پہلے میڈ یا کو خیر آباد کہہ چکے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ابصار عالم نے ایک تصویر شیئر کی جس میں گوجرانوالہ کی طرف جاتی ہو ئی مریم نواز کی گاڑی میں محمد زبیر اور کیپٹن صفدر کے ساتھ وہ بھی موجود ہیں۔اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈ یا صارفین نے ان پر لفافہ صحافی کا الزام لگا یا تو جواب میں انہوں نے کہا میں نے 27سال کے بہترین کیر ئیر کے بعد پانچ سال پہلے صحافت چھوڑ دی تھی۔میں اپنے آپ کو اس میڈ یا میں روک نہیں پا یا جو اپنی آزادی کھو بیٹھا ہے ،میرا دل پاکستان اور ایماندار میڈ یا کے لیے دھڑکتا ہے ،کوئی اس تعلق کو نہیں توڑ سکتا ۔

Share

About admin

Check Also

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین سوچ بھی نہ سکتے تھے، پوری پارٹی میں جشن کا سماں

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com