Breaking News
Home / اہم خبریں / آج کی بڑی خبرپہلے تو امتحانات لینے کی اجازت دی گئی تھی، اب اچانک کیا ہواحکومت کا تعلیمی اداروں بارے نیا اعلان

آج کی بڑی خبرپہلے تو امتحانات لینے کی اجازت دی گئی تھی، اب اچانک کیا ہواحکومت کا تعلیمی اداروں بارے نیا اعلان

آج کی بڑی خبرپہلے تو امتحانات لینے کی اجازت دی گئی تھی، اب اچانک کیا ہواحکومت کا تعلیمی اداروں بارے نیا اعلان پنجاب حکومت نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 19مار چ تک سینڈ اپس اور داخلہ ٹیسٹ وغیرہ لے لیں۔ اس کے بعد کوئی سکول کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعہ کے بعد تمام سکولوں کو بند

کردیا جائے گاتاہم یہ اعلان صرف لاہور ، راولپنڈی ، ملتان، سیالکوٹ ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، گجرات اور سرگودھا کیلئے ہے ۔اگر بعدازاں کوئی خلاف ورزی کی گئی تو سکول کو سیل کر دیا جائے گا ۔ دوسری جانب کورونا پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرلاہور میں سکول دو ہفتوں کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔حکومتی احکامات کے باوجود بیشتر پرائیویٹ سکولوں نے لاہور میں پیپروں

کی آڑ میں تعلیمی ادارے کھول لئے جس پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی پرائیویٹ سکول کو پیپر لینے کی اجازت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپروں کی آڑ میں کسی کو تعلیمی ادارہ کھولنے نہیں دیں گےسکولوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 19مار چ تک سینڈ اپس اور داخلہ

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com