محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی۔۔۔۔۔
لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے 21 سے 24 مارچ تک
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے علاقوں کو بارش کا سلسلہ ہٹ کرے گا اور پھر پورے پنجاب تک پھیل جائے گا۔ بلند بالا پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر بھی اسلام آباد میں صبح کے اوقات میں بارش متوقع ہے۔ گلگت بلتستان کشمیر کے علاقوں میں بھی بارش ہوگی جبکہ مری اور نتھیا گلی کے پہاڑوں پر برفباری کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے،دن کے وقت شہر میں ہلکے بادل رہیں گے لیکن شہر میں بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر بھی اسلام آباد میں صبح کے اوقات میں بارش متوقع ہے۔ گلگت بلتستان کشمیر کے علاقوں میں بھی بارش ہوگی جبکہ مری اور نتھیا گلی کے پہاڑوں پر برفباری کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، دن کے وقت شہر میں ہلکے بادل رہیں گے لیکن شہر میں بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں۔