Breaking News
Home / اہم خبریں / مشہور پاکستانی ڈاکٹر بلقیس نے جوڑوں کے درد کاآسان علاج بتادیا

مشہور پاکستانی ڈاکٹر بلقیس نے جوڑوں کے درد کاآسان علاج بتادیا

این این ایس نیوز ! ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جوڑوں کے درد کا ایسا آسان نسخہ جو آپ کی بھی یہ بڑی مشکل جلد ہی آسان کرسکتا ہے خواتین میں جوڑوں اور گٹھنوں کے درد کی شکایت عام ہے اور اس کے لئے وہ مختلف قسم کی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتی رہتی ہیں مگر انہیں وکئی فرق نظر نہیں آتا ہے، ایسی ہی خواتین کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایسا خاص نسخہ جو ان کو گٹھنے کے درد سے بھی بچائے گا اورٹک ٹک کی آوازیں بھی جلد ہی ختم کردے گا جو اکثر اٹھتے بیٹھتے جوڑوں میں سے آتی ہے۔

سب سے پہلے سرسوں کے تیل کو گرم کریں ۔ پھر اس گرم تیل میں ہلدی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس میں ایک انڈہ شامل کریں اور دوبارہ خوب اچھی طرح مکس لیجیئے آپ کا لیپ تیار ہے ۔

Share

About admin

Check Also

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، بیٹے نے ٹیپ ریکارڈر میں کیسٹ ڈالی اور بٹن دبا دیا جس پر ایک مذہبی بیان شروع ہوگیا۔۔۔۔۔کچھ دیر بعد کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com