Breaking News
Home / اہم خبریں / سعودی عرب اور پاکستان مل کر رواں ماہ کیا بڑاکرنے جارہے ہیں؟ دفاعی میدان سے آنے والی خبر نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل مچا دی

سعودی عرب اور پاکستان مل کر رواں ماہ کیا بڑاکرنے جارہے ہیں؟ دفاعی میدان سے آنے والی خبر نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل مچا دی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان رواں ماہ مارچ کے دوران سرگودھا کے مصحف ایئربیس میں فضائی مشقیں کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فضائیہ کے کمانڈر شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز نے اتوار کو مشقوں میں

شرکت کرنے والے سعودی دستے کی تیاریوں کا معائنہ کیا ہے۔ یہ تیاریاں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس میں ہورہی ہیں۔ اس موقع پر فضائی دستے کے کمانڈر نے شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز کو ایئر سسٹم اور اہلکاروں کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی۔ شہزادہ ترکی نے فضائی دستے میں شامل اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com