Breaking News
Home / اہم خبریں / اس فلم کیلئے میں نے سب کچھ اتار دیا تھا! کرینہ کپور کے تہلکہ خیز انکشاف نے بالی ووڈ کی شرمناک اصلیت سے پردہ چاک کر دیا

اس فلم کیلئے میں نے سب کچھ اتار دیا تھا! کرینہ کپور کے تہلکہ خیز انکشاف نے بالی ووڈ کی شرمناک اصلیت سے پردہ چاک کر دیا

ممبئی (این این ایس نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کی 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہیروئن‘ ان کیلئے بہت خاص ہے ، اس فلم کو انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا یہاں تک کہ وہ اس کیلئے میں نے سب کچھ اتار دیا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے ان کی پسندیدہ 5 فلموں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ہیروئن فلم کو ٹاپ آف لسٹ رکھا۔

میزبان نے کرینہ کپور اور ارجن رامپال کا غلط سین دکھایا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کیلئے بہت خاص ہے، انہوں نے اس فلم کو اپنا سب کچھ دے دیا، یہاں تک کہ وہ اس فلم کیلئے برہنہ تک ہوگئی تھیں، انہیں فرق نہیں پڑتا کہ لوگ اس فلم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں لیکن یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ کرینہ کپور نے ’ہیروئن‘ فلم کے ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی بھی خوب تعریف کی اور کہا کہ بطور ہدایتکار وہ نہ صرف اداکاروں کو مختلف سین کرنے کیلئے تیار کرتے ہیں بلکہ ہر سین کو انتہائی باریکی سے شوٹ کرتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں تیار ہو گا جانیے

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com