Home / اہم خبریں / آخرکار خود اقرار کرلیا بلاول بھٹو کس سے شادی کرنے جارہے سب کے سامنے بتادیا

آخرکار خود اقرار کرلیا بلاول بھٹو کس سے شادی کرنے جارہے سب کے سامنے بتادیا

این این ایس نیوز! بلاول بھٹو نے بتادیا وہ کیسی اور کہاں کی خاتون سے شادی کریں گے؟حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اگر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی ان سے کروائی جائے تو انہیں کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

بعد ازاں مہوش حیات نے مذکورہ انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہی مستقبل میں جس سے بھی شادی کریں گی لوگوں کا معلوم ہوجائے گا اور یہ کہ ان کے پرانے انٹرویو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اس کی ہیڈلائنز نہ بنائی جائیں۔

تاہم اب پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ایک انٹرویو میں وضاحت کی ہے کہ وہ کس طرح کی خاتون سے شادی کریں گے اور اس کا تعلق کہاں سے ہوگا۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com