Home / اہم خبریں / مرد عورت کی ہربات کب مانتا ہے عورت مرد سے اس وقت ہر بات منوا سکتی ہے جب عورت۔؟وہ باتیں جو کسی کو نہیں پتا

مرد عورت کی ہربات کب مانتا ہے عورت مرد سے اس وقت ہر بات منوا سکتی ہے جب عورت۔؟وہ باتیں جو کسی کو نہیں پتا

این این ایس نیوز! ہرانسان کی دو کہانیاں ہوتی ہیں ایک وہ جو سب کو سناتا ہے اور ایک وہ جو سب سے چھپاتا ہے۔ میں نے خود کو سمجھالیا ہے اب کہ جس رشتے میں آپ کو بار بار صفائی دینی پڑے وہ رشتہ “رشتہ” نہیں غلط فہمی ہوتی ہیں۔ اور غلط فہمی کو جتنی جلدی ختم کردیا جائے اتنا ہی اچھا ہے۔ اس جگہ واپس اپنی ہنسی ابھرنے کی تو قع نہ رکھیں جہاں ایک دفعہ آپ نے اسے مدہم ہوتے دیکھا تھا۔ رشتے برداشت صبر اور عزت کے محتاج ہوتے ہیں۔ رشتوں کو بچانے کے لیے اگر کمزور ہونا پڑے

تو ہوجاؤ رشتے صرف تم سے وقت اور محبت چاہتے ہیں اور کچھ نہیں۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔ کہ انسان کے پاس اپنوں کے نام پر لوگوں کا ایک ہجوم ہوتا ہے ۔ لیکن پھر بھی انسان اندراور باہر سے بالکل اکیلا ہوتا ہے۔ اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا۔ اچھے انسانوں کی تو فہرست بنائی جاسکتی ہے۔ برے انسانوں کی نہیں وہ بے شمار ملتے ہیں اور ہرجگہ ہوتے ہیں۔ لوگ خدا سے زیادہ وقت انسانوں کو دیتے ہیں۔ ان انسانوں کو جو برے وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیںجب کہ خدا اس وقت انسان کا ساتھ نہیں چھوڑتا جب خود انسان کا اپنا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔ اپنا سب کچھ ہار کے لوٹ آئے ہونہ میرے پاس میں تمہیں کہتابھی رہتا تھا دنیا تیز ہے۔ محبت کرنےوالے ہمیشہ ایک دوسرے کو پانے کی دھن میں کیوں سرگرداں رہتے ہیں ؟ کاش یہ نادان جان پاتے کہ دنیا میں کسی کا محبوب ہونا ہی کائنات کا سب سے بڑا اعزاز ہوتا ہے۔محبت کو تو محبوبیت سے غرض ہونی چاہیے نہ کہ وصل یا فراق سے ۔ لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے ہم کہا جائیں سادگی لے کر۔ میں جتنی زیادہ مضبوط تھی اتنی ہی کمزور ہوتی جارہی ہوں ،اب تو خود کو سمجھا سمجھا کے بھی تھک گئی ہوں پر اب میرے وہ لفظ جو دوسروں کو تسلی دیتے تھے ، خود میری ذات پر ہی اثر نہیں کرتے۔ سب سمجھتے ہیں غم نہیں مجھ کو ہنستے رہنا بھی ایک مصیبت ہے۔ میں تو آخری سانس تک ساتھ چلنے کی قائل ہوں میری نظر میں محبت ہے ہی ساتھ دینے کا نام اور جو عارضی وجوہات کو وجہ بنا کر چھوڑ دینے کی باتیں کرتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com