حریم شاہ مولانا طارق جمیل صاحب سے نکاح کی خواہشمند، نکاح کا پیغام بھی بھجوا دیا۔حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا بہت سے لوگ انہیں شادی کے پیغامات بھجواتے ہیں لیکن وہ شادی اپنے والدین کی مرضی سے کریں گی۔ لیکن انھوں نے مولانا طارق جمیل سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ان کی دلی خواہش ہے کہ وہ دنیا کی اس شان و شوکت سے الگ ہو کر ایک ایسے گھرانے سے وابستہ ہو جائیں جہاں اعلئ اخلاق و اقدار پائے جاتے ہیں۔تاہم طارق جمیل صاحب نے ابھی تک حریم شاہ کے پیغام کا کوئی جواب نہیں دیا۔
Home / اہم خبریں / حریم شاہ مولاناطارق جمیل سے شادی کی خوائش مند نکاح کا پیغام بجھوا دیا مولانا صاحب نے آگے سے کیا جواب دیا جانیں
Check Also
مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل
مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …