Breaking News
Home / اہم خبریں / رمضان المبارک کی آمد آمد ، وزیراعظم عمران خان نے پاکستا نیوں کو شاندار تحفہ دےدیا ، بڑی خوشخبری

رمضان المبارک کی آمد آمد ، وزیراعظم عمران خان نے پاکستا نیوں کو شاندار تحفہ دےدیا ، بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے انتظامات کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کے تحت سحر وافطار کا بہترین بندوبست کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر فیصل جاوید کو اسلام آباد کی جی نائن کی پناہ گاہ کا دورہ کرنے کی ہدایت کی جس پر فیصل جاوید نے پناہ گاہ میں مستحقین اور انتظامیہ سے ملاقات کی۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پناہ گاہوں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل رہا ہے، پناہ گاہ میں آنے والے افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔

Share

About admin

Check Also

سرکاری ملازمین کی موجیں۔۔ایک اور بڑی خوشخبری 18 دسمبر سے چھٹیاں کا اعلان کر دیا گیا

سرکاری ملازمین کی موجیں۔۔ایک اور بڑی خوشخبری 18 دسمبر سے چھٹیاں کا اعلان کر دیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com