Breaking News
Home / اہم خبریں / نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم : عمران حکومت نے پاکستانیوں کو ایک اور خوشخبری سنا دی

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم : عمران حکومت نے پاکستانیوں کو ایک اور خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں سو فیصد اضافہ کردیا۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی۔تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ

پانچ اور دس مرلے کے مکان، فلیٹس یا پلاٹ پر مکان کی تعمیر کے لیے قرض کی حد بڑھائی گئی ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق رعایتی مارک اپ ریٹ بھی کم کرکے تین فیصد اور پانچ فیصد کردیا گیا۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com