Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستان کے پہلے وزیر خزانہ جو ۔۔۔۔ حماد اظہر نے حیران کن ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے پہلے وزیر خزانہ جو ۔۔۔۔ حماد اظہر نے حیران کن ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) محمد حماد اظہر وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے پاکستان کی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خزانہ و ریونیو ہیں ۔ انہوں نے بہت کم عرصے میں اہم ترین ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی دنوں

میں 11ستمبر 2018 کو انہیں وزیر مملکت ریونیو کی ذمہ داری سونپی گئی تھی جس کو انہوں نے9جولائی 2019 تک بخوبی سرانجام دیا، اس کے بعد انہیں وزیر مملکت اقتصادی امور تعینات کیاگیا اور پھر چینی بحران کے بعد انہیں وزیرصنعت وپیداوار مقرر کیا گیا۔ اس دوران حماد اظہر نے ایف اے ٹی ایف میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور اب انہیں وزارت خزانہ کی اہم ترین ذمہ سونپی گئی ہے ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com