Breaking News
Home / اہم خبریں / کورونا سے جلد از جلد چھٹکارا چاہتے ہیں تو میرا آزمایا یہ طریقہ استعمال کریں ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا زبردست مشورہ

کورونا سے جلد از جلد چھٹکارا چاہتے ہیں تو میرا آزمایا یہ طریقہ استعمال کریں ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا زبردست مشورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاکورونا کا شکار ہونے پر صدرعارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت کی خیریت دریافت کی ۔وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت سے اپناکورونا آئسولیشن تجریہ شیئر کیا، وزیراعظم نے صدر کو مشورہ دیا کہ سوپ پیئں، نیندپوری کریں

اور مکمل آرام کریں ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے ریکور کررہے ہیں اوران کادوسرا کورونا ٹیسٹ آج کیا جائے گاجبکہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو گزشتہ روز کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس پر دونوں نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com