Breaking News
Home / اہم خبریں / ہمایوں سعید کو شادی کی پیشکش کرنے والی نوجوان بھارتی حسینہ کی تصویر اور تعارف سامنے آگیا

ہمایوں سعید کو شادی کی پیشکش کرنے والی نوجوان بھارتی حسینہ کی تصویر اور تعارف سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) ایک انڈین دوشیزہ نے پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔ بھارتی لڑکی کا کہنا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ آپ شادی شدہ ہیں لیکن اس کے باوجود میں آپ کی زندگی میں آنا چاہتی ہوں۔اس بھارتی دوشیزہ کا ٹویٹر پر Pv Creations کے نام سے اکاؤنٹ ہے۔

اس نے گزشتہ روز پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کے نام ایک پیغام میں لکھا کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟انڈین لڑکی نے ہمایوں سعید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ آپ شادی شدہ ہیں لیکن میں اس دل کا کیا کروں؟لڑکی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ میرا تعلق انڈیا سے ہے۔ میں آپ کے شدید عشق میں مبتلا ہوں، میں آپ سے 24 سال چھوٹی ہوں لیکن آپ کیلئے بہت سیریس ہو چکی ہوں۔

Share

About admin

Check Also

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع اسلام آباد (این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com