Breaking News
Home / اہم خبریں / سونے کی قیمت میں شاندار کمی ریکارڈ سونے کے تازہ ترین ریٹس جانیں

سونے کی قیمت میں شاندار کمی ریکارڈ سونے کے تازہ ترین ریٹس جانیں

این این ایس نیوز! ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 500روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 5 ہزار سات 200 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1157 روپے کم ہوکر 90 ہزار 221 روپے ہے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com