Breaking News
Home / اہم خبریں / آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ : عمران خان کس دن عوام سے ٹیلیفون پر بات کرنے کے لیے دستیاب ہونگے ؟ اعلان کردیا گیا

آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ : عمران خان کس دن عوام سے ٹیلیفون پر بات کرنے کے لیے دستیاب ہونگے ؟ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوامی رابطے کی ایک مہم کے سلسلے میں ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ’آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ‘ کے عنوان سے ہونے والا یہ پروگرام اتوار دن تین سے شام ساڑھے چار بجے تک ہو گا۔

خیال رہے کہ کورونا کے باعث وزیراعظم کا پروگرام ملتوی کردیا گیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com