Home / اہم خبریں / ڈالر کی قدر کو زوال : حکومت نے کس طرح ڈالر کی قیمت کو نتھ ڈال رکھی ہے ؟ طریقہ کار سامنے آگیا

ڈالر کی قدر کو زوال : حکومت نے کس طرح ڈالر کی قیمت کو نتھ ڈال رکھی ہے ؟ طریقہ کار سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری تجارت عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ ہم نے مصنوعی طریقے سے ڈالر کو کنٹرول کرنے کی کوشش نہیں کی ، پی ٹی آئی حکومت نے درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ کیا ۔معاشی نظام مستحکم کیا ہے

۔سی پیک سمیت پاکستان میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔ رہنما (ن) لیگ محمد زبیر نے کہا کہ حفیظ شیخ کے بعد حماداظہر بھی مہنگائی کم نہیں کرپائیں گے ، حفیظ شیخ صرف وزارت سنبھالنے پاکستان آتے ہیں ان کا خاندان اور اثاثے باہر ہیں،حکومت نے انہیں اہم عہدہ دے کرغلطی کی تھی، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ رمضان المبارک میں تمام مساجد میں ایس او پیز پر عمل درآمد ہوگا، سربراہ انڈس اسپتال ڈاکٹر عبدالباری خان نے کہا کہ اگر 70فیصد لوگوں کو ویکسین لگادی جائے تو مدافعت پیدا ہوجائیگی ، پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرونے بتایا کہ سندھ میں کورونا کیسز کم تاہم صحت کا نظام مکمل فعال ہے ، اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے 6بار ایشین گولڈ میڈلسٹ کااعزاز حاصل کیا ہے ،ان کی خدمات پر حکومت پاکستان نے انہیں پرائڈ آف پرفارمنس دیا ۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com