Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستانی ائیر ہوسٹس کو شہری سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا!قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو وائرل کر کے خود کہاں فرار ہوگیا؟

پاکستانی ائیر ہوسٹس کو شہری سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا!قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو وائرل کر کے خود کہاں فرار ہوگیا؟

لاہور(نیوز ڈیسک ) کسی سے دوستی نہ کرنا بدنام کر دیتے ہیں۔ائیر ہوسٹس انصاف کے لئےسیشن عدالت پہنچ گئی۔ ائیر ہوسٹس کو شہری سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا۔شہری نے خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔ ملزم بیرون ملک بھاگ گیا ائیر ہوسٹس مہوش ملک انصاف کے لئے سیشن عدالت پہنچ گئی۔ ائیر ہوسٹس مہوش ملک کی شہری

سے 3 سال دوستی رہی تعلقات خراب ہونے پر دوست نے قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔ ملزم عمر فاروق نے میرا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کئے۔ ملزم نے میرے اکاؤنٹس پر میری قابل اعتراض تصاویر اپ لوڈ کیں۔ ملزم کے اقدام سے معاشرے میں میری بدنامی ہوئی۔ ملزم عمر فاروق اور اس کے والد کیخلاف ایف ائی اے میں مقدمہ درج کروادیا۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com