Breaking News
Home / اہم خبریں / شاہی راج عروج پر ۔۔۔ ہسپتالوں سے ادویا ت غائب کر کے کہاں منتقل کی جا رہی ہیں ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

شاہی راج عروج پر ۔۔۔ ہسپتالوں سے ادویا ت غائب کر کے کہاں منتقل کی جا رہی ہیں ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (نواز ) کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں دوائی نہیں مل رہی ، عام آدمی نے ہیلتھ کارڈ کا اچار ڈالنا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عظمی بخاری نے فردوس عاشق اعوان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹس ایپ وزیر اعلیٰ فوٹو شوٹ

کرانے میں منگترال خان سے بھی آگے نکل گیا ہے، سروسز ہسپتال میں 550ویکسین اعلیٰ شخصیات اور ان کے رشتے داروں کو لگانے سے غائب ہوئی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com