Breaking News
Home / اہم خبریں / صوبہ خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا بل پیش کر دیا گیا

صوبہ خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا بل پیش کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں رکن کمیٹی محسن داوڑ نے صوبہ خیبرپختونخوا کے نام میں ترمیم کے حوالے سےآئینی ترمیم کا بل پیش کیا ، انہوں نے کہا کہ صوبہ خیبرپختواکو کے پی یا کے پی کے کہا جاتا ہے، اس صوبے کا نام پختونخوا رکھا جائے،وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان

نےکہا ہم اس بل سے اتفاق کرتے ہیں لیکن اس سے پہلےبین الصوبائی رابطہ کمیٹی اور وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا سے اس پر مشاورت کی جانی چاہئے ، بعد ازاں ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے بل پر ایوان میں حمایت پر متعلقہ کمیٹی میں بھیج دیا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com