Breaking News
Home / اہم خبریں / نامور پاکستانی اداکارہ کی پرسنل ویڈیو منظر عام پر ۔۔۔۔۔ ویڈیو اس لنک میں دیکھیے

نامور پاکستانی اداکارہ کی پرسنل ویڈیو منظر عام پر ۔۔۔۔۔ ویڈیو اس لنک میں دیکھیے

کراچی (ویب ڈیسک) پا کستانی ماڈل و اداکارہ فریال محمود کی ڈانس پریکٹس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،انہوں نے خود ہی اپنا ٹیلنٹ مداحوں کیساتھ شیئرکیا تاکہ داد سمیٹ سکیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فریال نے جب اپنے کیریئرکا آغاز کیا تووہ تھوڑی اوور ویٹ تھیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید بھی سہنا پڑی

لیکن اداکارہ نے جلد ہی مثبت تبدیلی سے اپنے ناقدین کے منہ بند کروادیئے۔وہ ا ب تک وہ بیس سے زائد پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ، فلم’ سوری، اے لو سٹوری‘ میں فیصل قریشی کے ساتھ اپنے کردار کی وجہ سے مداحوں میں دھاک بٹھانے میں کامیاب ہوئیں تو اب ان کی ایک اور فلم ’ کم بخت‘ ریلیز ہونے جارہی ہے ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com