Home / اہم خبریں / سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار پانچ سو روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 286روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی

قیمت 90ہزار878روپے ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 19 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 731 ڈالر فی اونس ہے۔

Share

About admin

Check Also

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، بیٹے نے ٹیپ ریکارڈر میں کیسٹ ڈالی اور بٹن دبا دیا جس پر ایک مذہبی بیان شروع ہوگیا۔۔۔۔۔کچھ دیر بعد کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com