Breaking News
Home / اہم خبریں / فیکٹری سے 80 کروڑ روپے مالیت کے چاول چوری، چور کون نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

فیکٹری سے 80 کروڑ روپے مالیت کے چاول چوری، چور کون نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کراچی (ویب ڈیسک )چاولوں کی ایک فیکٹری سے 80 کروڑ روپے مالیت کے چاول چوری کرنے میں فیکٹری مالک ہی ملوث نکلا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق پانچ بینکوں سے چاول کے بدلے قرضہ لینے کے لیے فیکٹری مالک نند لال نے چاولوں کی چوری کا ڈرامہ رچایا۔ملزم 27 سے 29 مارچ تک چاول دوسرے گوداموں

میں منتقل کرتا رہا جس کے بعد اس نے چوری کا ڈرامہ رچایا۔ بینکوں کی جانب سے چاول چوری کے پانچ مقدمات درج کرائے گئے تھے۔چوری اور جعلسازی میں ملوث مرکزی ملزم نند لال اور اس کا ساتھی آکاش کمار فرار ہیں، جن کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، جلد ہی ان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com