Breaking News
Home / اہم خبریں / اہم ترین اسلامی ملک میں بادشاہ کے خلاف بغاوت ۔۔۔ بڑے کریک ڈاؤن کی اطلاعات

اہم ترین اسلامی ملک میں بادشاہ کے خلاف بغاوت ۔۔۔ بڑے کریک ڈاؤن کی اطلاعات

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی رائل کورٹ کی جانب سے اردن کے بادشاہ عبدﷲ کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی رائل کورٹ کے مطابق اردن میں امن، استحکام رکھنے کے لیے سعودی مملکت حکومتی اقدامات کی تائید کرتی ہے۔اردن میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے افراد میں رائل کورٹ کے

سابق سربراہ باسم عوض اللّٰہ بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ اردن بادشاہ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا ہے جس میں بادشاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو بھی محل میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com