Breaking News
Home / اہم خبریں / پورا چہرہ نشان زدہ : ماہرہ خان کی میک اپ کے بغیر تازہ ترین تصویر آپ کو حیران کر ڈالے گی

پورا چہرہ نشان زدہ : ماہرہ خان کی میک اپ کے بغیر تازہ ترین تصویر آپ کو حیران کر ڈالے گی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے چہرے کے سارے تل واضح نظر آ رہے ہیں۔پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی

ایک خوبصورت، سادہ، بغیر میک اپ کے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے چہرے کے سارے تل واضح نظر آ رہے ہیں اور اُن کی بھوری آنکھوں کا رنگ بھی مداحوں کو خوب بھا رہا ہے۔ماہرہ خان کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’اُن کے چہرے کے مسام اور تل ۔‘ماہرہ خان کی میک اپ کے بغیر خوبصورت تصویر دیکھ کر اُن کے مداح حیران رہ گے ہیں اور اُن کے چہرے کے تل گننے میں مصروف ہیں جبکہ ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی خوب کمنٹ کیے جا رہے ہیں ۔ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر کبریٰ خان کی جانب سے بھی کمنٹ کرتے ہوئے اُن کی تعریف کی گئی ہے۔مداحوں کی جانب سے ماہرہ خان کے تلوں سے متعلق مختلف کمنٹ کیے جا رہے ہیں جن میں کچھ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے چہرے پر 11 تل ہیں جبکہ کچھ انٹر نیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ اُن کے چہرے پر 12 تل ہیں۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com