Breaking News
Home / اہم خبریں / ایسے بھی ہوتا ہے ۔۔۔!!! لاہور کی ایک عدالت میں بیوی نے شوہر کے پلے کچھ نہ چھوڑا ۔۔۔۔۔ حیران کن تفصیلات

ایسے بھی ہوتا ہے ۔۔۔!!! لاہور کی ایک عدالت میں بیوی نے شوہر کے پلے کچھ نہ چھوڑا ۔۔۔۔۔ حیران کن تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے شوہر کے ساتھ نہ جانے کا بیان دینے پر بیوی کو والدین کے ساتھ بھجوانے کا حکم دے دیا،کوٹ مومن کے رہائشی احتشام قمر نے اپنی بیوی ریحانہ کی بازیابی کے لئے عدالت عالیہ سے رجوع کررکھا تھا، دوران سماعت درخواست گزار کی بیوی ریحانہ نے عدالت

میں پیش ہوکر بیان دیا کہ مجھ پر کوئی دباو نہیں،وہ والدین کے ساتھ جاناچاہتی،احتشام نے دھوکے سے اس کے ساتھ شادی کی وہ اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی،عدالت نے لڑکی کے بیان پر اسے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی،درخواست گزار کا موقف تھا کہ میری بیوی والدین سے ملاقات کے لئے گئی تو واپس نہیں آئی،سسرال والوں سے بیوی کو واپس بھیجنے کا کہا تو کوئی شنوائی نہیں ہوئی،سسرالیوں نے میری بیوی کوجبراً بٹھا رکھا ہے،عدالت سے استدعاہے کہ اس کی بیوی کو بازیاب کروانے کا حکم دیاجائے۔

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com