Breaking News
Home / اہم خبریں / دولت ملے گی یا نہیں ۔۔۔۔ کلائی کی لکیریں آپ کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ جانیئے اہم راز

دولت ملے گی یا نہیں ۔۔۔۔ کلائی کی لکیریں آپ کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ جانیئے اہم راز

انسان کے ہاتھ، اس کی شکل، اس کا کردار اس کی شخصیت سے متعلق بہت کچھ کہہ دیتا ہے۔ لیکن صرف یہی نہیں ہاتوھں کی پتھیلیوں پر موجود لکیریں بھی ہماری زندگی سے متعلق چند اہم راز بتا دیتی ہیں۔

لیکن کبھی آپ نے کلائی کو غور سے دیکھا ہے ؟ کلائی پر بھی مختلف قسم کی کئی لکیریں ہوتی ہیں، اور اکثر لوگ انہیں سمجھتے ہیں کہ ہڈی کے جوڑ کی وجہ سے ہیں، جبکہ قدرت کے راز کوئی نہیں جانتا، یہ لکیریں ہماری کلائی کو ہتھیلیوں سے جوڑنے کا کام بھی کرتی ہیں۔

٭ کلائی پر موجود لکیروں میں سب سے پہلی لکیر کو پامسٹ اور اسٹرالوجیسٹ زیادہ غور سے دیکھتے ہیں، کیونکہ اس کا تعلق خواتین و مرد کی جسمانی بیماریوں سے ہے۔ یہ لائن جنسی بیماریوں سے مطابقت رکھتی ہے۔ پامسٹ کہتے ہیں کہ اگر یہ پہلی لائن گہری ہے تو جنسی مسائل نہیں ، لیکن اگر ہلکی ہے تو کچھ پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں۔

٭ دوسری لائن آپ کی امیری و غریبی سے تعلق رکھتی ہے، اگر لائن گہری ہے تو دولت اور آرام دہ زندگی اگر ہلکی ہے تو اعتدال پسندی سمجھا جاتا ہے۔

٭ تیسری لائن کو ” لائن آف سکسیس ” یعنی کامیابی کی لائن کہا جاتا ہے جن کے گہرے اور طویل ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کامیاب انسان ہیں اور ہر قائدانہ صلاحیت رکھتے ہیں۔

٭ چوتھی لائن طویل زندگی اور کم عمری سے تعلق رکھتی ہے، لیکن اس کا کوئی حتمی مطلب نہیں یہ ہر کسی کے ہاتھ میں نظر نہیں آتی، کیونکہ یہ بہت ہلکی ہوتی ہے جس کو ڈھونڈھنا مشکل ہے ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com