Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: میں استعفیٰ دینا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔!!! یوسف رضا گیلانی کے بیان نے پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم سب کو ہکا بکا کر ڈالا

بریکنگ نیوز: میں استعفیٰ دینا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔!!! یوسف رضا گیلانی کے بیان نے پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم سب کو ہکا بکا کر ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے

مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جمہوریت کے لیے جانیں اور قربانیاں دیں ہیں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلزپارٹی پر ایسے الزامات نہیں لگائے جاسکتے جن میں کوئی حقیقت نہ ہو۔

Share

About admin

Check Also

فیصل آباد میں دکانداروں کا کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے تشدد ،انتہائی افسوسناک ویڈیو

فیصل آباد میں دکانداروں کا کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے تشدد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com