Breaking News
Home / اہم خبریں / انا للہ وانا الیہ راجعون! سہیل احمد عزیزی کے گھر سے افسوسناک خبر

انا للہ وانا الیہ راجعون! سہیل احمد عزیزی کے گھر سے افسوسناک خبر

لاہور(نیوز ڈیسک ) معروف ادیب پروفیسر جنید اکرم انتقال کرگئے ،پروفیسر جنید اکرم سہیل احمدعزیزی کے بھائی اوربابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد کے نواسے تھے۔جنیداکرم کی نمازجنازہ دوپہر سواایک بجے ماڈل ٹاؤن اے بلاک مسجدمیں اداکی جائے گی۔مرحوم چارکتابوں کے مصنف تھے ،پنجاب یونیورسٹی کے پنجابی ڈیپارٹمنٹ میں ریسرچ سکالر کے طورپر خدمات انجام

دیتے رہے ہیں۔ پروفیسر جنید اکرم کے انتقال پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقوزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا سہیل احمد عزیزی کے بھائی پروفیسر جنید اکرم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور سوگورار خاندان سے اظہار ہمدردی بھی کی ہے،

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com