Breaking News
Home / اہم خبریں / گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے ۔۔ جانیں ایسی ٹپ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی

گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے ۔۔ جانیں ایسی ٹپ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی

بڑھتا ہوا وزن یقیناً پریشان کن بات ہے، مگر صرف پیٹ کے اطراف بڑھنے اور لٹکنے والی چربی پر نظر ڈالیں تو یہ زیادہ معیوب لگتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے سارے جسم کا گوشت لوتھڑے کی صورت میں لٹک گیا ہو، ایسے میں آپ ڈاکٹروں کی دوائیں اور ٹریٹمنٹس کا استعمال کرتے ہوں گے، یہ سب مناسب طریقے ہیں لیکن آج کے-فوڈز میں آپ کو سب سے منفرد طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس کا ایک مرتبہ استعمال آپ لازمی کریں ۔

٭ گوشت گلانے والا کچری پاؤڈر سب گھروں میں پایا جاتا ہے ۔
٭ کچری پاؤڈر، ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ سرسوں کے تیل کو 20 منٹ تک اچھی طرح پکائیں۔
٭ اس کے بعد اس پیسٹ کو ایک لینن کے کپڑے پر رکھیں۔
٭ نیم گرم ہونے پر اس کپڑے کو پیٹ پر باندھ لیں اور ہوا میں نہ جائیں۔
٭ اس ٹپ سے آپ کو ایک ماہ میں فائدہ نظر آئے گا کیونکہ یہ امریکی ماہرِ ڈائٹیشن نے ریسرچ فار آل ڈائجسٹ میں بتائی ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com