Breaking News
Home / اہم خبریں / ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہندو لڑکی پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہندو لڑکی پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی

جیکب آباد (ویب ڈیسک) ملک میں پہلی مرتبہ کوئی ہندو خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے پسماندہ ضلع جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی ایک ہونہار ہندو لڑکی نے محنت کے ذریعے اعلیٰ سرکاری عہدے تک پہنچ کر ملک بھر کی خواتین کیلئے بہترین مثال قائم کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا مال نامی لڑکی سی سی ای امتحان پاس کر سندھ پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ ملک میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی ہندو لڑکی پولیس کے شعبہ میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔

Share

About admin

Check Also

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com