Breaking News
Home / اہم خبریں / بچوں کی موجیں ختم! تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق بڑا اعلان

بچوں کی موجیں ختم! تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق بڑا اعلان

پشاور ( ویب ڈیسک ) تمام تر پابندیوں کے باوجود ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ جاری ہے۔ ایسے میں خیبر پختونخوا حکومت نے نویں تا بارہویں تک تعلیمی ادارے ایس او پیز کیساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی کے مطابق طلباء مرحلہ وار کلاسز میں آئیں گے تاکہ ایس او پیز پر عمل ہو سکے۔تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ گزشتہ روز ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں کیا گیا۔

صوبائی وزیر تعلیم نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات 21 مئی اور انٹر امتحانات 17 جون سے ہوں گے جبکہ کورونا سے متاثرہ اضلاع میں اول تا آٹھویں جماعت تک کی کلاسز عید تک بند رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
بابا بلھے شاہ کی نماز جنازہ کوئی کیوں پڑھنے کوتیارنہیں تھااورانہیں ہیجڑوں اوربھنگیوں نے ویرانے میں کیوں دفن کیا؟بابا بلھے شاہ کی نماز جنازہ کوئی کیوں پڑھنے…

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com