Breaking News
Home / اہم خبریں / کھیرے اور لیموں کے چھلکوں سے رکھیں ہاتھوں اور پیروں کی خوبصورتی کا خیال

کھیرے اور لیموں کے چھلکوں سے رکھیں ہاتھوں اور پیروں کی خوبصورتی کا خیال

ہاتھ اور پیروں کی خوبصورتی کے لئے آزمودہ گھریلو طریقہ جس سے آپ اپنے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو واپس لا سکتے ہیں ۔
۔ لیموں کے چھلکے پر چینی لگا کر ہاتھ اور پاﺅں پر رگڑیں ۔

۔ کھیرے کے چھلکوں کو رگڑیں اور ایلوویرا کا استعمال بھی فائدہ مند ہے ۔

ان عمل کو روزانہ کرنے سے جلدی فرق محسوس ہونے لگے گا ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com